Mchoudhary

Add To collaction

ظُلمة أَوَّل اللَّيل 👣 بقلم ملیحہ چودھری

باب 11

..................
ظُلمة أَوَّل اللَّيل کی رات تھی.. پورے جہان میں تاریکی چھائی ہوئی تھی کالے کالے بادل اسمان پہ منڈرا رہے تھے زور زور سے بادلوں کی گرجنے کی آوازیں اس رات کو اور زیادہ خوفناک بنا رہی تھی ..

تیز تیز بارش میں ایک گاڑی اپنی منزل کی طرف رواں دواں دی تھی... گاڑی میں بیٹھی شخصیت اس موسم کو انجوئے کر رہی تھی.....

گاڑی کا شیشہ نیچے کیے اپنے ہاتھ کو باہر نکلیں وُہ تیز بارش کو محسوس کر رہی تھی..... پھر اُسنے آنکھیں موند لیں ابھی کُچّھ دیر پہلے ہونے والے واقعے کو یاد کرنے لگی تھی...... 

................💖💖💕💕💕

لندن کی حدود سے اڑان بھرتا ہوائی جہاز انڈیا کے حدود کو چھو کر وہیں ٹھہر گیا تھا.... لمبی اڑان کے باوجود بھی وہ بلکل فریش نظر آ رہا تھا ایسا اینجل نے محسوس کیا تھا۔۔۔

اُسنے اپنے قدم انڈیا کی سر زمین پر رکھیں تو ایک نئے احساس نے اسکو چھو کر اُسکا استقبال کیا....

گھٹنوں تک آتا فراک اُس پر جینز پہنے براؤن آنکھوں کو کاجل سے بھری ہوئی تھی جو اُسکی خوبصورتی کو اور بڑھا رہی تھی ہونٹوں پر ہلکی پنک لپ گلوز لگائے ہواؤں سے اڑتے اُسکے لمبے بال اس حسن کو چار چاند لگا رہے تھے.....

سب اسکو محویت ہو کر دیکھ رہے تھے جبکہ وہ سب سے بے خبر اپنی ہی دھن میں منزل طے کر رہی تھی.....

ایک ہوا کا جھونکا آیا تھا اور اسکو چھو کر کانوں میں سرگوشی کرتے گزر گیا.....

"خوش آمدید آگ کی ملکہ !!

اور اُسکے وجود میں خوشی کی اُمنگ بھر گیا تھا...

اینجل دن با دن اُسکی عادی ہوتی جا رہی تھی اسکو کارل کو سننا اچھا لگتا تھا اُسکی آوازیں اسکو سکون بخشتی تھی......

"تھینک یو...!! اُسنے دل ہی دل میں اسکو محسوس کرتے ہوئے جواب دیا جس پر کارل دل کھول کر مسکرایا تھا.........

"ہاہاہاہا ہاہاہاہا ہاہاہاہا ..." 

وہ گاڑی میں بیٹھی ہونٹوں پر خوبصورت سی مسکراہٹ لیے اپنی منزل کی طرف بڑھ رہی تھی...

گھنے گھنے درختوں کے درمیان سے گزرتی یہ گاڑی چھل چھل کرتا بارش کا پانی بارش کی بوندوں سے لہراتی ہوائیں اسکو سکون بخش رہی تھی......

"ڈرائیور گاڑی روکو !! ایک دم سے اُسنے ڈرائیور کو حکم دیا .. گاڑی چڑ چڑ کرتے ہوئے رُک گئی تھی....

"میم صاحبہ !! کیا ہوا ؟ ڈرائیور نے پریشانی سے پیچھے مڑ کر دیکھتے ہوئے پوچھا.....

"کچھ نہیں آگے کی ڈرائیو میں خود کار لوں گی بسس آپ کوئی آٹو پکڑ کر حویلی پہنچ جاؤ..." وُہ حكمیہ انداز میں بولی تھی...... 

"پر !! کچھ نہیں آگے جو کہا ہے وُہ کرو .." اس بار اُسکی آواز میں تھوڑا روب تھا......

"جی !! ڈرائیور گردن جھکا کر بولا اور گاڑی سے اتر کر وہاں سے چلا گیا تھا......

اُسنے گاڑی کو لوک کیا تھا اور پھر باہر بارش کو انجوئے کرنے لگی تھی...... دور کہیں سے ہلکی ہلکی آواز میں میوزک کی آواز آنے لگی تھی جو اسکو اور مزید خوشگوار بنا رہی تھی....

دھیرے چلنا ہے مشکل
تو جلدی ہے صحیح
آنکھوں کے کناروں میں
بہانے ہی صحیح

کارل نے جب اپنی ملکہ کو ایسے مدہوش دیکھا اس موسم کو انجوئے کرتا دیکھا تو اُسنے انسان کا روپ دھار لیا تھا.........

ہم چلے بہاروں میں
گنگناتی رہوں میں
دھڑکنے بھی تیز ہے
اب کیا کریں __؟

خوبصورت سا نو جوان بلیو آنکھیں خوبصورت چاند سا روشن چہرا وُہ آہستہ آہستہ اُسکی طرف بڑھ رہا تھا.....

لہراتا اُسکا آنچل کو اُسنے تھاما تھا......
اور گنگنا شروع کیا تھا.... وُہ اُسکے آنچل کو ہاتھ اور لپیٹتا ہوا اُسکی طرف قدم بڑھا رہا تھا...

وقت ہے تو جینے دیں
درد ہے تو سینے دیں
خواہشیں انجان ہے 
تو اب کیا کریں___؟

وُہ رکی اور پھر پلٹی تھی دھڑکنے زور زور و شور سے دھڑک رہی تھی....
نظریں ملی تھی دونوں کی دونوں ہی ایک دوسرے میں خو گئے تھے....
اینجل نے اسکو اُسکی چھونا چاہا تھا کہ وہ دھواں بنتے اُڑ گیا تھا اُسنے اپنے ہاتھ کو دیکھتے ہوئے گنگنایا تھا....

شبدوں کے پہاڑوں پہ 
لکھی ہیں داستاں
خوابوں کے لفافوں میں 
چھپا ہے راستاں

ایک دم سے وُہ کہی دور ہواؤں میں غائب ہو گیا تھا..
اور اُسکی خوبصورت سی آوازیں اُسکی سماعتوں سے ٹکرا رہی تھی... جس میں وہ خو گئی تھی..

ہم چلے بہاروں میں
گنگناتی رہوں میں
دھڑکنے بھی تیز ہے
اب کیا کریں __؟
و و و و و و…...
وقت ہے تو جینے دیں
درد ہے تو سینے دیں
خواہشیں انجان ہے 
تو اب کیا کریں___؟
میوزک.......

اُسکی نظریں اسکو تلاش رہی تھی ایک بار پھر سے اسکو دیکھنے کی طلب کر رہی تھی....

اُسکی آواز آنی بند ہو گئی تھی اور اُسکو لگا کہ اُسکی دنیا ہی تھم گئی ہو اُس نے پاگلوں کی طرح ادھر اُدھر دیکھا وہ کہیں نظر نہیں آیا تھا....
وُہ اُداس ہو گئی تھی بہت زیادہ اپنے ہاتھ کو اُسنے واپس کھینچ لیا تھا اور پھر اُسکی دیکھ کر گنگنائی
..........
اُو جیا و گزرتے نظاریں 
رنگ اڑانے دیں 
ہم نشیں میں ہیں
بھول گئے سوالوں کو سارے

میوزک ..........
میوزک..........

ہم چلے بہاروں میں
گنگناتی رہوں میں
دھڑکنے بھی تیز ہے
اب کیا کریں __؟

میوزک رُک گیا تھا اور وہ ہوش میں آئی تھی... آنکھیں پٹ سے کھولی خواب ٹوٹا تھا....

اینجل کارل کی دنیا میں قدم رکھنے کے لیے شکریہ آسمان میں بجلی کڑکی .......

"خوش آمدید آگ کی ملکہ خوش آمدید !!

اور پھر خاموشی چھا گئی تھی......

..................💖💖💖💖
assalamualaikum kaise hai aap sab ? 
ummid hai khair se hogey.....
zulmatul awwal layeel 
epi 11published ho chuka hai ab aap read kr skte hai....
silent reader se drkhuwast hai k aap novel read kr ke vote , reviews aur share jaroor kya krein..


   0
0 Comments